غّزہ جنگ
1 منٹ پڑھنے
اسرائیل نے فوج کو غزہ پر حملوں کے لئے تیاری کا حکم دے دیا
مجھے حماس کے، غزہ میں قابض اسرائیلی فوجیوں پر، حملے کی تیاریوں میں ہونے کی خفیہ اطلاعات ملی ہیں: یسرائیل کاٹز
اسرائیل نے فوج کو غزہ پر حملوں کے لئے تیاری کا حکم دے دیا
اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز

اسرائیل کے وزیرِ دفاع یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ اِسے حماس کے، غزہ میں قابض اسرائیلی فوجیوں پر، حملے کی تیاریوں میں ہونے کی خفیہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق کاٹز نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کو کسی بھی ممکنہ بدترین صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری رہنے کی ہدایت کی ہے۔

کاٹز  نے دھمکی دی ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں غزہ کے عوام کو ’’بھاری قیمت چکانا پڑے گی‘‘۔

واضح رہے کہ جیسے جیسے  اسرائیل میں 27 اکتوبر کو متوقع انتخابات  قریب آ رہے ہیں اسرائیلی ذرائع ابلاغ اس امکان کی جانب اشارہ کرنا شروع ہو گئے ہیں کہ تل ابیب حکومت، غزہ اور لبنان پر  حملوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایران پر بھی، حملے کر سکتی ہے۔

روزنامہ اسرائیل ہیوم کی خبر کے مطابق  اسرائیل امریکہ کی شمولیت کے بغیر ایران پر ایک نئے حملے  کی تیاری کر رہا ہے۔

دریافت کیجیے
روس میں لیبارٹری ملازمہ کی مشکوک موت سے وبا کا خدشہ پیدا
دہشتگردی کا خطرہ،امریکہ نے B-1 طیارے برطانیہ سے ہٹا دیئے
قاتل اسرائیل، 2023 سے اب تک، مقبوضہ مغربی کنارے پر تقریباً 63 ہزار حملے کر چکا ہے
ترکیہ: 21 ممالک نے انطالیہ اعلامیہ منظور کر دیا
حماس کے رہنما کے قتل کی ناکام کوشش  عیسائی ماں اور بیٹی ہلاک
غیر ملکی شہری اور سفارت کار کیف چھوڑ دیں:روس
ٹرمپ:ایران جوہری ہتھیار کے منصوبے سے تقریباً دستبردار ہو چکا ہے
یمنی فوج کے حوثیوں کے اہم مراکز پر حملے
اسرائیل کے غزہ میں ایک فلیٹ پر حملے میں پانچ افراد لقمہ اجل
پاکستان: 6 سے زیادہ ممالک مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں
ہزاروں کی تعداد میں 'کاکروچ' کارکنان نے مودی کے الیکشن چیف کے استعفی کا مطالبہ کیا
سرحدی بارودی سرنگ سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے تو شمالی کوریا نے ایک بیلسٹک میزائل داغا
امریکی عہدیدار ایران کے خلاف اقدامات پر بات چیت کے لیے کیمپ ڈیوڈ میں یکجا ہوئے، ایکسیوس
ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد CAATSA پابندیوں کو ہٹانے پر مثبت موقف کا مظاہرہ
بھارت نے پنجاب کی سرحدوں کے قریب دو پاکستانی شہریوں کو  مار ڈالا