ثقافت
1 منٹ پڑھنے
صدر ایردوان کا یوم غازی کے حوالے سے پیغام
میں زندہ غازیوں کے لیے طولِ عمر و برکت کی دعا کرتا ہوں، اور جو ابدی سفر کر چکے ہیں ان کے لیے اللہ سے مغفرت کی  درخواست کرتا ہوں، ترک صدر
صدر ایردوان کا یوم غازی کے حوالے سے پیغام
صدر رجب طیب اردوان (اے اے)

صدر رجب طیب اردوان نے 19 ستمبر، غازیوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔

اپنے پیغام میں ایردوان نے کہا: "میں اُن تمام غازیوں اور اُن کے معزز اہلِ خانہ کو جو شہداء کے خون سے سیراب اس جنت نما وطن میں ہماری قوم کو آزادانہ طور پر زندگی گزارنے کے قابل بنانے کے لیے قیمت ادا کر چکے ہیں اور جن پر ہم بہت کچھ مقروض ہیں، غازیوں کے دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ زندہ غازیوں کے لیے طولِ عمر و برکت کی دعا کرتا ہوں، اور جو ابدی سفر کر چکے ہیں ان کے لیے اللہ سے مغفرت کی  درخواست کرتا ہوں۔"

 

دریافت کیجیے
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد بھاری نقصانات کی اطلاع
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے
"دینے کےلیے کچھ نہیں بچا"میں فٹ بال چھوڑ رہا ہوں:میسی
لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تین افراد ہلاک
حماس کی رفح بریگیڈ کا کمانڈر مارا گیا ہے:اسرائیل
امریکہ اور شام کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر مذاکرات
مکہ پر حملے کی کوشش،او آئی سی کی مذمت
ایردوان: "ہم نے اپنی قوم کو خطرات سے دور رکھا ہے"