OPINION
دہشت گرد تنظیم وائے پی جی کے سرغنہ کا دریائے فرات کے مغرب سے انخلاء کا اعلان
شامی فوج نے 13 جنوری کو فرات کے مغرب میں واقع علاقوں دیر حافر اور مسکنہ کو دہشت گرد قبضے میں قرار دیتے ہوئے انہیں فوجی زون قرار دیا تھا۔
بعث اقتدار کے بعد شام میں شروع ہونے والے نئے دور سے متعلق سیاست سے کھیل تک تمام شعبہ ہائے زندگی پر محیط خبریں، صوتی و بصری مواد، تجزیئے، تبصرے اور مقالے۔