مزید ویڈیوز
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
14 نومبر کو تین چھوٹے فلسطینی بچوں نے غزہ کی پٹی کے قصبے دیر البلح کے مشرق میں اپنی 34 سالہ والدہ سمر اللوح کو الوداع کہا، جو زخمی پڑوسیوں کی مدد کرنے کی کوشش کے دوران ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئی تھیں۔ وہ اپنے پیچھے تین بچے چھوڑ گئی ہیں
مزید ویڈیوز