نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
دنیا
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
امریکہ کے شہر نیویارک میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عمارت کے ملبے سے زندہ بچ نکلنے والے ایک خاندان کی، انہدام کے لمحات کی، ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
 

حادثے میں زخمی ہونے والے 9 سالہ بچے کو آپریشن کے بعد انتہائی نگہداشت  یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے،۔ بچے کی ماں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ 

مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا
امریکہ میں ایک شخص نے اپنے ملک کی نسل کشی اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا
ایک برطانوی لارڈ کی غزہ کی یہودی برادری پر اسرائیلی نسل کشی کے خلاف چپ سادھنے پر تنقید