اسرائیل نے غزّہ پر حملوں میں متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا
غّزہ جنگ
اسرائیل نے غزّہ پر حملوں میں متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا
اسرائیل نے غزّہ کے نصیرات اور بریج مہاجر کیمپوں پر حملے کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا

اسرائیل نے فائر بندی کے باوجود غزّہ کے مرکز میں واقع نصیرات اور بریج مہاجر کیمپوں پر حملے کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔ فلسطینی صحت کے حکام کے مطابق اسرائیل، فائر بندی کے آغاز سے تا حال   کئے گئے حملوں  میں، کم از کم 883 فلسطینیوں کو قتل کر چُکا ہے۔

مزید ویڈیوز
چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 82 کان کن ہلاک، 9 لاپتہ
اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر ان کی آنکھوں پر پٹّی باندھ دی
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ایک ہی مقام پر دوہرے حملے میں شہریوں اور طبی اہلکاروں کو شہید کر دیا
'عالمی صُمد فلوٹیلا' کے ایکٹیوسٹ استنبول پہنچ گئے
مسافر یطا میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے ایک فلسطینی خاندان کی بھیڑیں چوری کر لیں
اسرائیلی افواج نے الخلیل پر دھاوا بولتے ہوئے فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور انہیں ہراساں کیا
فلوٹیلا کے کارکنوں کی طرف سے اسرائیلی جیلوں میں تشدد کا سامنا کرنے کی رُوداد
کیشکک سے باقلاوہ تک: ترک دستر خوان ہفتہ شروع ہو رہا ہے
ترک دفاعی صنعت کی بڑھتی ہوئی طاقت
صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کے خلاف جسمانی تشدد اور بدسلوکی کی ویڈیو