برطانوی ڈاکٹر ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے تباہ کن نتائج دکھا رہا ہے
غّزہ جنگ
برطانوی ڈاکٹر ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے تباہ کن نتائج دکھا رہا ہے
برطانوی ڈاکٹر، اسرائیل کی طرف سے 6 فلسطینیوں کو قتل اور 28 کو زخمی کئے جانے کے بعد، غزّہ ہسپتال کا جائزہ لے رہا ہے۔
 

غزہ کے جنوب میں واقع ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں ایک جنرل سرجن سمیت 6 افراد شہید اور 28 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ گزشتہ ماہ اسرائیل میں ہونے والے انتخابات کے بعد سے تاحال واحد کارروائی میں کیا گیا مہلک ترین حملہ تھا۔

ناصر ہسپتال میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے برطانوی سرجن گوہر رحبور نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں ہسپتال کے تمام آپریشن تھیئٹر غیر فعال ہو گئے ہیں۔

خان یونس میں واقع ناصر ہسپتال زیرِ محاصرہ غزہ کی اُن آخری طبی سہولیات میں سے ایک تھا جو اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری نسل کشی کے دوران، طبی بنیادی ڈھانچے کی وسیع پیمانے پر تباہی کے باوجود، ابھی تک فعال تھا اور طبّی خدمات فراہم کر رہا تھا۔

مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا
امریکہ میں ایک شخص نے اپنے ملک کی نسل کشی اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا
ایک برطانوی لارڈ کی غزہ کی یہودی برادری پر اسرائیلی نسل کشی کے خلاف چپ سادھنے پر تنقید