'اسلام آباد مفاہمت' کی طفیل دنیا نے سکھ کا سانس لیا ہے: اردوعان
ترکیہ
'اسلام آباد مفاہمت' کی طفیل دنیا نے سکھ کا سانس لیا ہے: اردوعان
اسرائیل کی "جنگوں کی عادی" حکومت کو علاقے کو خون کے دریا کی طرف گھسیٹنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے: صدر رجب طیب اردوعان

دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کے بعد استنبول میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان نے کہا ہے کہ "جنگوں کی عادی موجودہ اسرائیلی حکومت  کو ہمارے جغرافیے کو دوبارہ بارود اور خون میں ڈبونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے"۔

دو طرفہ تعلقات کے معاملے میں بات کرتے ہوئے صدر اردوعان نے کہا ہے کہ انقرہ توانائی، رسل رسائل، اہم معدنیات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اسلام آباد کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

مزید ویڈیوز
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی
اسرائیلی فضائی حملے نے وسطی غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں واقع مسجد کو مسمار کر دیا
اٹلی میں ایک مراکشی شہری کی دورانِ حراست ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
مودی کی پولیس بھارتی نوجوانوں کو دبانے میں ناکام
ترکیہ کی آرکٹک مہم کے دوران ناروے کے جزائر سوآلبارڈ میں ڈرون کے ذریعے سمندری برف کا کنارہ دکھایا گیا