کہیں یہ ریاستہائے متحدہ اسرائیل تو نہیں؟
00:22
دنیا
کہیں یہ ریاستہائے متحدہ اسرائیل تو نہیں؟
نیو جرسی کے رہائشی علاقے میں امریکی جھنڈوں سے زیادہ اسرائیلی جھنڈوں کی موجودگی سے بے اطمینان
 

نیو جرسی کے گاوں پیئر کے رہائشیوں نے 11 اپریل کو جب ایک مریکی پرچم کے ساتھ متعدد اسرائیلی پرچم لہراتے دیکھے تو حیرت کے عالم میں یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ ہم نیو جرسی میں ہیں یا تل ابیب میں؟

علاقے میں 2025 سے اسرائیلی پرچم لہرا رہے ہیں۔ اسرائیلی پرچموں کی تعداد امریکی پرچموں سے زیادہ ہونے پر بعض مقامی باشندوں نے اعتراض کیا اور انہیں ہٹانے کے لئے درخواست جمع کروائی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ علاقے کو نجکاری طریقے سے تعمیر کیا گیا ہے لہٰذا اس درخواست پر نصف سرکاری درخواست کی حیثیت سے غور کیا جائے۔

مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا
امریکہ میں ایک شخص نے اپنے ملک کی نسل کشی اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا
ایک برطانوی لارڈ کی غزہ کی یہودی برادری پر اسرائیلی نسل کشی کے خلاف چپ سادھنے پر تنقید