میساچوسٹس ریاست میں ایک مسلح شخص نے گاڑیوں پر فائرنگ کر دی
00:36
دنیا
میساچوسٹس ریاست میں ایک مسلح شخص نے گاڑیوں پر فائرنگ کر دی
میساچوسٹس ریاست کے شہر کیمبرج میں ایک مسلح شخص نے راہ چلتی گاڑیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ ریاستی پولیس افسر کے ذریعے مشتبہ شخص کو گولی مارنے اور حراست میں لینے سے قبل اس نے کئی بار فائر کیے۔

عینی شاہدین کے مطابق، اس واقعے کے دوران درجنوں گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں جس میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید ویڈیوز
اسرائیل نے فائر بندی معاہدے کے تحت 60 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا