انقرہ میں گھُڑ سوار پولیس نے گشت کرنا شروع کر دیا
ترکیہ
انقرہ میں گھُڑ سوار پولیس نے گشت کرنا شروع کر دیا
نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل گھُڑ سوار پولیس نے انقرہ میں گشت کرنا شروع کر دیا

حکام نے 7 تا 8 جولائی کے دوران متوقع نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل سکیورٹی تدابیر میں اضافہ کر دیا ہے اور ترکیہ کے دارالکحومت انقرہ میں گھُڑ سوار پولیس پیٹرولنگ کر رہی ہے۔ پُر ہجوم مقامات پر عوامی نظم و نسق کی یقین دہانی کے لئے قزل آئی اور قوعلو پارک کے علاقوں میں گھُڑ سوار پولیس اہلکار متعین کر دیئے گئے ہیں۔

یہ اجلاس، 2004 میں استنبول میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے بعد، ترکیہ کی میزبانی میں ہونے والا دوسرا اور نیٹو کا 36 واں سربراہی اجلاس ہو گا۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی