مہلک جنگلاتی آگ پھیلنے پر یونانی کوسٹ گارڈ کا ریسکیو آپریشن
دنیا
مہلک جنگلاتی آگ پھیلنے پر یونانی کوسٹ گارڈ کا ریسکیو آپریشن
تیزی سے پھیلتی ہوئی جنگلاتی آگ نے ریتھمونو کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جس سے آسمان پر شدید دھواں چھا گیا اور مقامی رہائشیوں و سیاحوں کو بھاگنے پر مجبور ہونا پڑا۔

اس پر یونانی کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے جزیرہ کریٹ کے جنوبی ساحلوں سے 31 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

مزید ویڈیوز
انتحائی دائیں بازو کے اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کا نبلوس میں تخریب کاری کا معائنہ
غزہ کے بچے ملبے کے ڈھیروں پر کھیل کھیلنے پر مجبور
تھائی دکاندار نے اسرائیلی سیاح اپنی دکان سے دُور ہٹا دیا
فلسطین کے حامی ایکٹیوسٹ کا احتجاج: نیوزی لینڈ نسل کُشی کا شریکِ جُرم ہے
غزہ کے علاقے دیر البلح میں واقع تاریخی ابو سلیم مسجد پر اسرائیل کی بمباری
بھارت میں گئو رکشکوں نے مسلمان جوڑے کو ہراساں کیا
اسرائیلی افواج کی غزہ میں ایمبولینس پر بمباری
فلسطینی کنبہ گھر میں استقبال کی تیاری کر رہا تھا، لیکن لاش موصول ہوئی
اسرائیلی ہیڈ ربی نے فلسطینیوں کے وجود کو مسترد کر دیا
"اسرائیل سے تعلقات کی بحالی غزہ میں نسل کشی کی حمایت کے مترادف ہے": سابق کولمبین صدر گستاو پیترو