یہ اقدام، جس میں یونیورسٹیوں کے لیے اسرائیل میں پروگراموں تک طلبہ کی رسائی کی تصدیق کرنا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے، 169 کے مقابلے میں 237 ووٹوں سے پاس ہوا اور اب منظوری کے لیے سینیٹ میں بھیج دیا گیا ہے اس بل کو قانون بننے کے لیے سینیٹ سے پاس ہونا اور پھر صدر کے دستخط ہونا ضروری ہے۔
مزید ویڈیوز
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کو سزا دینے والا بل منظور کر لیا
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک ایسا بل منظور کیا ہے جس کے تحت اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں پر بعض وفاقی فنڈز حاصل کرنے پر پابندی عائد کر دی جائے گی ۔
مزید ویڈیوز