یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں تل ابیب کی نسل کشی کی جنگ جاری ہے اور اسرائیلی جنگی جرائم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کو جرمنی کی جانب سے ہتھیاروں کی برآمدات اور سفارتی حمایت کا گہرا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
جرمنی غزہ میں قتل عام کرنے والے اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا
جرمن چانسلر فریڈرک میرز نے 9 نومبر کو میونخ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ برلن غیر متزلزل طور پر اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
مزید ویڈیوز