پاکستان: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے
پاکستان
پاکستان: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے
لاہور میں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے

30 جون کو پاکستان کے شہر لاہور میں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے نتیجے میں 14 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ 5 سے 16 سال تک کی عمروں والے بچے ایک استانی کے سمیت ملبے تلے دب گئے۔ پنجاب کے صوبائی حکام نے کہا ہے کہ ٹیوشن سینٹر رجسٹر نہیں تھا اور انتہائی خستہ حال مکان میں کام کر رہا تھا۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ