اقوام متحدہ: اسرائیل کا الخلیل کا محاصرہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 'نسلی تطہیر' کا باعث بن سکتا ہے
دنیا
اقوام متحدہ: اسرائیل کا الخلیل کا محاصرہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 'نسلی تطہیر' کا باعث بن سکتا ہے
اقوام متحدہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل علاقے کے اسرائیلی محاصرے کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس آپریشن سے ہزاروں فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں اور رہائشیوں کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات "نسلی تطہیر" کے مترادف ہو سکتے ہیں۔
 
مزید ویڈیوز
ترکیہ کی دفاعی صنعت کے دو کروز میزائل، جن کی مرئیت کم اور جارحانہ صلاحیت بہت زیادہ ہے
اسرائیل شامی فوج کو اشتعال دلانے کے لیے ایک مسلح دُرزی گروہ کی پشت پناہی کر رہا ہے: حاقان فیدان
COP31 بلا کسی معاہدے کے اختتام پذیر ہو گیا
بن غازی میں ایک روسی بحری جہاز پر مشتبہ ڈرون حملے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی
کیف کے جوار میں روسی حملے کے بعد امدادی ٹیمیں ملبے سے لاشیں نکال رہی ہیں
روسی میزائل اور ڈراون حملے میں، یوکرین میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
نقاب پوش آئی سی ای (ICE) اہلکاروں نے سیئٹل ہوائی اڈے پر دو مسافروں کو حراست میں لے لیا
استنبول میں مادہ شیر کو دیکھا گیا، جس کی تلاش جاری ہے
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا