ٹکر کارلسن نے، ایک امریکی شہری پر، اسرائیلی آبادکاروں کے زدوکوب کی ویڈیو جاری کر دی
غّزہ جنگ
ٹکر کارلسن نے، ایک امریکی شہری پر، اسرائیلی آبادکاروں کے زدوکوب کی ویڈیو جاری کر دی
ویڈیو میں نقاب پوش غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمر رسیدہ فلسطینی نژاد امریکی مالکِ مکان پر وحشیانہ تشدد کرتے اور اس کی گاڑی کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
 

امریکی سیاسی تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں نقاب پوش غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمر رسیدہ فلسطینی نژاد امریکی مکانِ مالک پر وحشیانہ تشدد کرتے اور اس کی گاڑی کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

کارلسن نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ پوسٹ میں اسرائیل میں امریکہ کے سفیر مائیک ہکابی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ہکابی متاثرہ شخص کی شناخت جاننے کے باوجود اس کی مدد کی اپیل کو نظر انداز کرنے کا قصوروار ٹھہرایا ہے۔

کارلسن نے ہکابی کے کارروائی سے اجتناب کرنے کی مذّمت کی اور ان سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید ویڈیوز
ترکیہ کی دفاعی صنعت کے دو کروز میزائل، جن کی مرئیت کم اور جارحانہ صلاحیت بہت زیادہ ہے
اسرائیل شامی فوج کو اشتعال دلانے کے لیے ایک مسلح دُرزی گروہ کی پشت پناہی کر رہا ہے: حاقان فیدان
COP31 بلا کسی معاہدے کے اختتام پذیر ہو گیا
بن غازی میں ایک روسی بحری جہاز پر مشتبہ ڈرون حملے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی
کیف کے جوار میں روسی حملے کے بعد امدادی ٹیمیں ملبے سے لاشیں نکال رہی ہیں
روسی میزائل اور ڈراون حملے میں، یوکرین میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
نقاب پوش آئی سی ای (ICE) اہلکاروں نے سیئٹل ہوائی اڈے پر دو مسافروں کو حراست میں لے لیا
استنبول میں مادہ شیر کو دیکھا گیا، جس کی تلاش جاری ہے
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا