مزید ویڈیوز
مسافر یطا میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے ایک فلسطینی خاندان کی بھیڑیں چوری کر لیں
سکیورٹی کیمرے کی فوٹیج سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ 21 مئی کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا میں واقع 'خریبہ النبی' میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے ایک فلسطینی خاندان کے مویشی چوری کیے۔
مزید ویڈیوز