19 مئی کا دن ترک جنگِ آزادی کے آغاز کی علامت ہے اور اسے اتاترک کی یاد، نوجوانوں اور کھیل کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
مزید ویڈیوز
ترک فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیموں کی جانب سے 19 مئی کا کرتب
ترکیہ میں 19 مئی 1919 کو مصطفیٰ کمال اتاترک کی سامسون آمد کی 107 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، اس موقع پر ترک فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیموں 'ترک ستارے' اور 'سولو ترک'نے سامسون کے آسمان پر ایک خصوصی فضائی مظاہرہ کیا۔
مزید ویڈیوز