پولینڈ: مسلح حملہ 5 افراد ہلاک، درجن بھر سے زیادہ زخمی
دنیا
پولینڈ: مسلح حملہ 5 افراد ہلاک، درجن بھر سے زیادہ زخمی
کراکوف اسکوائر میں مسلح حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
 

پولینڈ کی پولیس نے، 7 نومبر کو کراکوف کے مرکزی چوک میں مسلّح حملے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد کے ہلاک اور ایک درجن سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

گاڑی میں سوار ایک شخص چوک میں آیا اور گاڑی سے اُتر کر عسکری نوعیت کے لانگ بیرل  اسلحے کے ساتھ فائرنگ شروع کر دی۔

بعد ازاں حملہ آور، پولیس کی فائرنگ سے، زخمی ہو گیا اور ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا
امریکہ میں ایک شخص نے اپنے ملک کی نسل کشی اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا
ایک برطانوی لارڈ کی غزہ کی یہودی برادری پر اسرائیلی نسل کشی کے خلاف چپ سادھنے پر تنقید