موسمِ سرما کے لیے ضروری امدادی سامان کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی جائے: شاٹز
غّزہ جنگ
موسمِ سرما کے لیے ضروری امدادی سامان کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی جائے: شاٹز
امریکی سینیٹر برائن شاٹز کا اسرائیل سے مطالبہ: موسمِ سرما کے لیے ضروری امدادی سامان کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی جائے۔
 

امریکی سینیٹر برائن شاٹز نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ، غزہ میں امداد و بچاؤ کا سامان، تعمیراتی سامان اور موسمِ سرما کے لئے ضروری اشیا کے داخلے کی، فوری اجازت دے۔

انہوں نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں کا یخ بستہ موسم غزہ میں انسانی بحران کو مزید گھمبیر بنا رہا ہے۔ شاٹز نے کہا ہے کہ جو تکالیف غزّہ کے شہری برداشت کر رہے ہیں وہ ناقابلِ حل نہیں ہیں اور اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا
امریکہ میں ایک شخص نے اپنے ملک کی نسل کشی اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا
ایک برطانوی لارڈ کی غزہ کی یہودی برادری پر اسرائیلی نسل کشی کے خلاف چپ سادھنے پر تنقید