جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 103ویں سالگرہ کے موقع پر ترکیہ کی قومی غوطہ خور کھلاڑی 'شاہیقہ ایرجومین' نے بحیرۂ روم کے جنوبی ساحل پر غوطہ خوری کے دوران سمندر کی گہرائیوں میں ترکیہ کا پرچم لہرایا۔
اس موقع پر قومی کھلاڑی نے کہا ہے کہ "ترک کھلاڑی، فخر کے ساتھ دنیا بھر میں اپنے ملک کا پرچم بلند کرتے رہیں گے"۔
