"اسرائیل نے جنگ کو طول دینے کے مقصد سے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے ۔": جے ڈی وینس
سیاست
"اسرائیل نے جنگ کو طول دینے کے مقصد سے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے ۔": جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ "اسرائیلی حکومت کے اندر موجود عناصر"فوجی آپریشن جاری رکھنے کے عزائم کے ساتھ امریکہ کی ایران کے ساتھ جنگ بندی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی مہم کی فنڈنگ کر رہے ہیں۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی پوڈ کاسٹ کے میزبان جو روگن کوایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اسرائیلی حکومت کے اندر موجود عناصر"فوجی آپریشن جاری رکھنے کے عزائم کے ساتھ امریکہ کی  ایران کے ساتھ جنگ ​​بندی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی مہم  کی فنڈنگ کر رہے ہیں۔

وینس نے ایک حالیہ خبر کا حوالہ دیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کی مہم کے ایک سابق حکمت عملی کار ان لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے ایران کے ساتھ بات چیت پر ان پر تنقید کو ہوا دینے میں مدد کی تھی۔


مزید ویڈیوز
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی