لندن: "فلسطین ایکشن" نامی احتجاجی مظاہرے کے دوران 200 سے زائد افراد زیرِ حراست
00:48
دنیا
لندن: "فلسطین ایکشن" نامی احتجاجی مظاہرے کے دوران 200 سے زائد افراد زیرِ حراست
لندن میں "فلسطین ایکشن" نامی احتجاجی مظاہرے کے دوران 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا
 

11 اپریل کو لندن میں منعقدہ وسیع پیمانے کے احتجاجی مظاہرے کے دوران، "فلسطین ایکشن" نامی تنظیم کو ممنوع قرار دینے سے متعلق ایک عدالتی فیصلے کے بعد 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کے ٹیلی گراف اسکوائر میں گرفتاریاں شروع کرنے پر، ضعیف افراد اور ایکٹیوسٹوں پر مشتمل مظاہرین نے پُر امن روّیے کا اظہار کیا۔

مزید ویڈیوز
ترک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملائے بغیر میچ ایک سیکنڈ میں جیت لیا
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے
این ویڈیا کے منتظمِ اعلیٰ 'جینسن ہوانگ' اپنے عہدے پر واپس آگئے۔
ہم، اپنے فوجی ذخیرے میں ڈرون جنگی طیارہ رکھنے والا، پہلا ملک بن گئے ہیں: اردوعان
آباد کاروں کا زیتون کی چنائی کرنے والے ایک خاندان پر حملہ
اسرائیلی قابض افواج فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے رہی ہیں اور ان سے بدسلوکی کر رہی ہیں
اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع الامعری پناہ گزین کیمپ پر بڑے پیمانے پر چھاپہ
ترکیہ کی دفاعی صنعت کے دو کروز میزائل، جن کی مرئیت کم اور جارحانہ صلاحیت بہت زیادہ ہے
اسرائیل شامی فوج کو اشتعال دلانے کے لیے ایک مسلح دُرزی گروہ کی پشت پناہی کر رہا ہے: حاقان فیدان
COP31 بلا کسی معاہدے کے اختتام پذیر ہو گیا