مظاہرین نے آباد کاروں کے تشدد کو ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والے نعرے لگائے اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ گزشتہ ہفتے، مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں چار فلسطینی گولی لگنے سے شہید ہو گئے تھے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق، اس سال کے آغاز سے اب تک غیر قانونی آباد کاروں کے حملوں سے متعلق واقعات میں 18 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں؛ جبکہ یہ تعداد 2025ء میں 17 تھی۔ فلسطین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سال کے آغاز سے اب تک کم از کم 20 فلسطینی غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔
مزید ویڈیوز
تل ابیب میں غیر قانونی آباد کاروں کے تشدد کے خلاف مظاہرہ، اسرائیلی پولیس کی مداخلت
28 جولائی کو اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر غیر قانونی آباد کاروں کے تشدد کے خلاف تل ابیب میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں کیں۔
مزید ویڈیوز