اٹلی میں ایک مراکشی شہری کی دورانِ حراست ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
دنیا
اٹلی میں ایک مراکشی شہری کی دورانِ حراست ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
پولیس کی حراست کے دوران ایک مراکشی کاروباری شخص 'عبدالرحیم فقیر' کی موت اٹلی میں دو راتوں سے جاری شہری بے اطمینانی کا سبب بن گئی ہے۔

احتجاجی مظاہروں نے پولیس کے سلوک، احتساب اور اطالوی حکومت کی طرف سے زمانہ قریب میں نافذ کئے گئے موضوع سے متعلقہ قانون کے بارے میں مباحث کو دوبارہ تازہ کر دیا ہے۔ ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران اس واقعے نے شعبہ پولیس، مہاجرت اور شہری آزادیوں کے موضوع پر گہرے سیاسی اختلافات پیدا کر دیئے ہیں۔




مزید ویڈیوز
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی
اسرائیلی فضائی حملے نے وسطی غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں واقع مسجد کو مسمار کر دیا
مودی کی پولیس بھارتی نوجوانوں کو دبانے میں ناکام
ترکیہ کی آرکٹک مہم کے دوران ناروے کے جزائر سوآلبارڈ میں ڈرون کے ذریعے سمندری برف کا کنارہ دکھایا گیا
روسی جیل میں منشیات پہنچاتے ہوئے پکڑی گئی بلی