
00:00
00:0000:00
مزید آڈیوز
خبر نامہ | 21.09.2026
تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی اور دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف دوبارہ حملے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔۔اور۔۔۔ صدر ایردوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
مزید آڈیوز