تجزیات/تبصرے
ترک کشتی پر حملہ،1 ماہی گیر ہلاک 4 زخمی
ترک ساحلی محافظوں کے ایک بیان کے مطابق، جزیرہ نما کریمیا کے قریب مبینہ حملے کے بعد بحیرہ اسود میں ترکیہ کی ایک ماہی گیر کشتی ڈوب گئی ، جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں



