14 گھنٹے قبل

00:00
00:0000:00
مزید آڈیوز
خبر نامہ| 02.04.2026
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکہ کی جنگ چار ہفتوں کی تباہ کن جھڑپوں کے بعد فتح کے قریب ہے۔ ۔۔اور۔۔۔ صدر اردوعان نے کہاہے کہ ایران میں خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل ہے اور نیتن یاہو اس سے سیاسی فائدہ اٹھا رہا ہے۔
مزید آڈیوز