
00:00
00:0000:00
مزید آڈیوز
کیا آپ ٹریڈمِل جسے روزانہ جم میں استعمال کی جاتی ہیں کی تاریخ کے بارے میں جانتے ہیں؟
1800ء کی دہائی میں قیدی روزانہ 6 گھنٹے ان مشینوں پر گزارتے تھے... وہ ماؤنٹ ایورسٹ کی آدھی اونچائی جتنا سفر روزانہ پیدل طے کرتے تھے!
مزید آڈیوز