
00:00
00:0000:00
مزید آڈیوز
خبر نامہ| 30.04.2026
ٹرمپ نے کہا ہےکہ اگر ضروری ہوا تو امریکہ، ایرانی بحری ناکہ بندی کو مہینوں تک بڑھا سکتا ہے۔ ۔۔ اور ۔۔۔ترکیہ اور اسپین نے غزہ کے لئے امدادی فلوٹیلا میں اسرائیل کی غیر قانونی مداخلت کے خلاف عالمی موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید آڈیوز