
00:00
00:0000:00
مزید آڈیوز
خبر نامہ| 04.06.2026
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ دو طرفہ فوجی حملوں کے باوجود امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اچھے جا رہے ہیں۔۔۔اور۔۔۔ اعلیٰ امریکی سفارت کار مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ، ترکیہ کے زیرِ میزبانی متوقع، نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید آڈیوز