
00:00
00:0000:00
مزید آڈیوز
خبر نامہ| 28.05.2026
امریکہ نے تہران کے ساتھ تعطل کے شکار مذاکرات کے دوران جنوبی ایران پر نئے حملے شروع کر دیئے ہیں۔۔اور۔۔۔ اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یورپ بھر میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہریں فوسل ایندھن کی وجہ سے بڑھتے ہوئے موسمیاتی بحران کی "بے رحم یاد دہانی" ہیں۔
مزید آڈیوز