غزّہ کے معصوم شہیدوں کی یاد میں ہالینڈ کا بیچ جوتوں سے بھر گیا
غّزہ جنگ
غزّہ کے معصوم شہیدوں کی یاد میں ہالینڈ کا بیچ جوتوں سے بھر گیا
غزّہ میں قتل کئے گئے بچوں کے لئے اظہارِ احترام مظاہرے میں ہالینڈ کے ایک بیچ پر بچوں کے ہزاروں جُوتے رکھے گئے۔

فلسطین کے علاقے غزّہ کی پٹّی پر اسرائیلی حملوں میں قتل کئے گئے بچوں کی یاد میں 'دی ہیگ' کی  'شیوننگن بیچ' پر بچوں کے ہزاروں جُوتے رکھے گئے۔

رکھے گئے جُوتوں نے بیچ کے ایک حصّے کو یادگاری مقام میں بدل دیا۔ ضائع ہونے والی انسانی زندگیوں کی علامت ان جُوتوں نے اسرائیل کی مسّلط کردہ نسل کُشی جنگ کے انسانی قدو کاٹھ کی عکاسی کی۔

دن بھر اس مظاہرے میں شرکت جاری رہی اور  شرکاء نے اپنی جانوں سے محروم ہونے والوں کے لئے اظہارِ احترام اور فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔

مزید ویڈیوز
تھائی دکاندار نے اسرائیلی سیاح اپنی دکان سے دُور ہٹا دیا
فلسطین کے حامی ایکٹیوسٹ کا احتجاج: نیوزی لینڈ نسل کُشی کا شریکِ جُرم ہے
غزہ کے علاقے دیر البلح میں واقع تاریخی ابو سلیم مسجد پر اسرائیل کی بمباری
بھارت میں گئو رکشکوں نے مسلمان جوڑے کو ہراساں کیا
اسرائیلی افواج کی غزہ میں ایمبولینس پر بمباری
فلسطینی کنبہ گھر میں استقبال کی تیاری کر رہا تھا، لیکن لاش موصول ہوئی
اسرائیلی ہیڈ ربی نے فلسطینیوں کے وجود کو مسترد کر دیا
"اسرائیل سے تعلقات کی بحالی غزہ میں نسل کشی کی حمایت کے مترادف ہے": سابق کولمبین صدر گستاو پیترو
غیر قانونی اسرائیلی آبادکار نے ایک فلسطینی کسان کے گدھے کو گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹا
فائربندی کے باوجود اسرائیلی جنگی طیاروں کا غزہ پر حملہ؛ 2 فلسطینی زخمی