غزہ وزارت داخلہ نے ان افسران کی شناخت وسطی غزہ میں انٹرنل سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ کرنل وائل موسی اللداوی اور میجر رامز توفیق ابو زریق کے طور پر کی ہے۔
مزید ویڈیوز
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
غزہ کے فلسطینی، دیر البلح میں اسرائیلی فضائی حملے میں تباہ ہونے والی ایک گاڑی کے ملبے کے گرد جمع ہو گئے، جس پر سوار دو افسران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
مزید ویڈیوز