مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک غیر قانونی اسرائیلی آباد کار کا صحافی عیسیٰ عمرو پر حملہ
00:27
مشرق وسطی
مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک غیر قانونی اسرائیلی آباد کار کا صحافی عیسیٰ عمرو پر حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک غیر قانونی اسرائیلی آباد کار نے انسانی حقوق کے معروف فلسطینی علمبردار اور صحافی عیسیٰ عمرو پر ان کے گھر میں حملہ کر دیا۔ اس دوران اسرائیلی فوجی مداخلت کیے بغیر خاموشی سے وہاں موجود رہے۔
مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے گھر جلا دیا، فلسطینی خاندان بال بال بچ گیا
مذاکرات میں رخنے سے امریکہ، ایران کے سامنے، چھوٹا پڑ گیا ہے: مرز
اسرائیلی صدر نے ترک فضائی حدود سے بچنے کے لیے قازقستان کا 8 گھنٹے طویل راستہ اختیار کر لیا
اسرائیل کی وسیع پیمانے پر چھاپہ مار کارروائی، متعدد فلسطینی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر گرفتار
فرانسیسی ممبرِ اسمبلی: فرانس قیامِ امن کے لیے متحرک ہوجائے اور نیتن یاہو پر پابندیاں عائد کرے
ایونیورسٹی کے ایک طالب علم نے ایک اسرائیلی فوجی کو تقریر کرنے کی دعوت دیے جانے پر تقریب کو روک دیا
اسرائیلی فوج نے لبنان میں شمسی توانائی کے سولر پینلز کو تباہ کر دیا ہے
اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے جن کے جسموں پر بھوک اور تشدد کے نشانات واضح ہیں
غزّہ کے مرکز میں 150 جوڑوں کی اجتماعی شادی
سکیورٹی اہلکاروں نے ٹرمپ کو وائٹ ہاوس اعشایئے سے باہر نکال دیا گیا۔