اسرائیلی افواج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک پرائمری اسکول پر چھاپہ
00:23
مشرق وسطی
اسرائیلی افواج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک پرائمری اسکول پر چھاپہ
اسرائیلی قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کے مغرب میں واقع 'سیلتہ الظہر' پرائمری اسکول پر چھاپہ مارا، جس سے طلباء اور تعلیمی عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ چھاپہ 5 مئی کی سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج سامنے آنے کے بعد ہوا ہے، جس میں ایک مسلح غیر قانونی اسرائیلی آباد کار کو فلسطینی طلباء کا پیچھا کرتے اور اسی اسکول پر دھاوا بولتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

مزید ویڈیوز
بوسنیا اور ہرزیگووینا کے شائقین فلسطین کی حمایت میں
بادشاہت کے مخالفین نے شاہ چارلس کی سالگرہ کی پریڈ کے دوران مارچ کا اہتمام کیا
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے،5 افراد ہلاک
ایک عینی شاہد نے الینوائے کے ایک کھیت سے گزرتے ہوئے ایک بڑے طوفان کی عکس بندی کی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی دھمکیوں کے شکار فلسطینیوں نے زرعی زمینوں میں نماز جمعہ ادا کی
ایران کے بحرین پر ڈراون حملے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہو گئی اور مکانات کو نقصان پہنچا
اسرائیل کے ہاتھوں اپنے والد کی شہادت کے بعد فلسطینی بچہ اپنے والد کا جنازہ اٹھائے جا رہا ہے
ایک ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی کے ٹائروں سے فٹ پاتھ پر غیر ارادی طور پر دوہرے دل کے نشانات بنا ڈالے
امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے امریکی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات سے انکار کردیا
8 واں ٹی آر ٹی ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول