مقامی ذرائع کی 6 جون کو جاری کردہ خبر کے مطابق دو غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس کے جنوبی قصبے حوارہ میں دو فلسطینیوں کو پُر تشدّد شکل میں پیٹا ۔ عینی شاہدوں کے مطابق حملے اور تشدّد کے دوران ایک اسرائیلی فوجی غیر قانونی آبادکاروں کے ہمراہ تھا۔
مزید ویڈیوز
اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں کا دو فلسطینیوں پر زد و کوب۔
اسرائیلی فوجیوں کی زیرِ حفاظت غیر قانونی آبادکاروں کا دو فلسطینیوں پر زد و کوب۔
مزید ویڈیوز