مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کار کا بلی پر تشدد
مشرق وسطی
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کار کا بلی پر تشدد
شئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مغربی کنارے کے گاؤں عطارہ میں ایک غیر قانونی اسرائیلی آباد کار ایک بلی کے سر پر اینٹ مار رہا ہے۔

یہ واقعہ اسی گاؤں میں ایک اور غیر قانونی آباد کار کی جانب سے ایک کتے کو بے رحمی سے پیٹے جانے کی خبریں سامنے آنے کے چند دن بعد پیش آیا ہے۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ