اسرائیل نے میزائل حملہ کر کے شادی کی تقریبات سے محض چند گھنٹے قبل دُلہے ‘مھند فروانہ’ کو قتل کر دیا۔
حملے میں دُلہے کے خیمے کو نشانہ بنایا گیا اور چند ہی لمحات میں روزِ شادی روزِ ماتم میں تبدیل ہو گیا۔