ترکیہ کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے: شہباز شریف
پاکستان
ترکیہ کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے: شہباز شریف
ترکیہ کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے اور پاکستان کی ترقی ترکیہ کی ترقی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے استنبول میں صدر رجب طیب اردوعان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ترکیہ کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے اور پاکستان کی ترقی ترکیہ کی ترقی ہے۔ انہوں نے مشہور صوفی شاعر مولانا جلال الدین رومی کے حوالے سے کہا کہ ہم خواہ کیسی ہی مختلف زبانیں کیوں نہ بولتے اور مختلف زمینوں میں کیوں نہ رہتے ہوں پاکستان اور ترکیہ کے عوام کی رہنمائی کرنے والی روشنی ایک ہی ہے۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ