اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کسان کو حراست میں لے لیا
00:28
مشرق وسطی
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کسان کو حراست میں لے لیا
29 مارچ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوب میں واقع ماسافر یطا کے مقام پر ایک فلسطینی کسان پر اپنی زمین پر کام کرنے کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے وحشیانہ حملہ کیا اور بعد ازاں اسے اس کے بیٹوں سمیت حراست میں لے لیا۔
مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ