اقوام متحدہ ایک لاچار ادارہ ہے: قورتولمش
ترکیہ
اقوام متحدہ ایک لاچار ادارہ ہے: قورتولمش
اقوام متحدہ کا ادارہ اتنا عاجز ہو گیا ہے کہ کسی مجرم کو اتنا بھی نہیں کہہ پا رہا کہ "تم مجرم ہو"۔

ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قورتولمش نے 3 جون کے دورہ فن لینڈ کے دوران اقوام متحدہ پر سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔ ہیلسنکی میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب میں قورتولمش نے کہا ہے کہ عالمی نظام کے ادارے ناکارہ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ اس قدر بے بس ہو گیا ہے کہ نہ تو جھڑپوں کا کوئی حل نکال پا رہا ہے اور نہ ہی کسی مجرم کومجرم کہہ پا رہا ہے۔

مزید ویڈیوز
کینیڈا میں حملے کے بعد پولیس کاروائی،تین افراد ہلاک حملہ آور بھی شامل
یروشلم کے لاطینی اور یونانی پیٹریارکس نے غزہ شہر کا دورہ کیا
ورلڈ کپ میں نیا رجحان: وائی کنگ روئنگ شو
ٹکر کارلسن: یورپ کو تباہ کرنا ہمیشہ اسرائیل کا مقصد رہا ہے
“ایمیزون نسل کشی میں ملوث ہے"
کیر اسٹارمر نے برطانیہ کی لیبر پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
بریکنگ بیڈ سیریز کے اسٹار جیان کارلو ایسپوسیتو نے سعودی عرب میں فلم بندی کے دوران اسلام قبول کرلیا
اسرائیلی سفیر کا اقوام متحدہ کے ایک سینئر اہلکار کے خلاف شدید رد عمل
ٹیسلا گاڑی ایک مکان سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک 76 سالہ عورت ہلاک ہو گئی
غلاموں کی تجارت کے گھناونے عزائم کی گھانا میں دوبارہ سے عکاسی