روٹرڈیم میں، اسرائیل کو اسلحے کی ترسیل کے دعوے پر، مظاہرین نے خود کو پٹڑی سے باندھ لیا
دنیا
روٹرڈیم میں، اسرائیل کو اسلحے کی ترسیل کے دعوے پر، مظاہرین نے خود کو پٹڑی سے باندھ لیا
فلسطین کے حامی مظاہرین نے اسرائیل کو فوجی ساز و سامان کی ترسیل کے دعووں کے خلاف احتجاجاً روٹرڈیم بندرگاہ پر خود کو ایک ریلوے لائن کے ساتھ زنجیروں سے باندھ لیا اور نقل و حمل کو معطل کر دیا۔

پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی میں خود کو ریلوے لائن سے باندھنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ