ہتھیار اٹھاو جان بچاو: بن گویر
مشرق وسطی
ہتھیار اٹھاو جان بچاو: بن گویر
انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتامار بن گویر نے شہریوں سے ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی اور کہا کہ "ہتھیار جانیں بچاتے ہیں"۔

7 جون کو کوخاو یائر میں فائرنگ کے واقعے کے بعد،جس میں ایک شخص ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے، بن گویر نے علاقے کے رہائشیوں کے لیے "جاؤ اور ہتھیار اٹھاؤ" کے الفاظ استعمال کیے۔

بن گویر نے یہ بھی تجویز کیا کہ فلسطینی اسرائیلیوں میں ایک گروہ ہے جو "ریاست کو کمزور کرتا ہے" اور حکام کو "ان کے ساتھ سختی سے پیش آنا چاہیے"

مزید ویڈیوز
الخلیل میں اسرائیلی فوجی کی جانب سے 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو گولی مارنے کے لمحات کے مناظر
زاپوریژیا میں روس کا مہلک حملہ سکیورٹی کیمروں میں قید کر لیا گیا
آبنائے استنبول میں ڈولفنز تیرتی ہوئی دیکھی گئی ہیں
پولیس بمقابلہ سومبریرو: میکسیکو اور امریکہ میں فٹبال ٹیموں کا خیرمقدم
لبنان میں صورتحال کا جائزہ لینے والے طبی عملے کے ارکان اسرائیلی حملے کا نشانہ بن گئے
غزہ شہر میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر کا ایک گھر پر حملہ، 8 افراد شہید
شرم کرو برنی، فلسطینیوں کے معاملے میں خاموشی پر شرم کرو
حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغے
مالٹا کے کھلے سمندر میں ایک ترک ماہی گیر نے ڈوبتی ہوئی کشتی سے تارکینِ وطن کو بچا لیا
ترکیہ کی قومی فٹ بال ٹیم 2026 کے فیفا ورلڈ کپ میچوں سے پہلے اریزونا پہنچ گئی ہے