چار روزہ فیسٹیول میں آکٹوپس، اُلو، مسخرے، چوزے، بھیڑیے، راکٹ، دل اور زمین کی شکل کے غباروں نے اڑان بھری ،ترکیہ کے کمرشل بیلون آپریٹرز کے ساتھ ساتھ 10 ممالک کے پائلٹ اس تقریب میں اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
کپادوکیا، سالانہ طور پر منعقدہ مخصوص ساخت کے ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کی میزبانی کر رہا ہے
ترکیہ کے علاقے کپادوکیا کی فضاوٴں میں، ساتویں کپادوکیا بیلون فیسٹیول کے تحت علاقے کی علامت بننے والی 'پریوں کی چمنیوں' اور وادیوں کے اوپر ایک رنگا رنگ شو کا مظاہرہ کیا گیا، مخصوص ساخت کے ہاٹ ایئر بیلون آسمان کی طرف بلند ہوئے۔
مزید ویڈیوز