لبنان کے شہر صور پر اسرائیلی حملے کے مناظر
غّزہ جنگ
لبنان کے شہر صور پر اسرائیلی حملے کے مناظر
ویڈیو میں، لبنان کے شہر صور پر، اسرائیلی حملے کے مناظر دِکھائی دے رہے ہیں

عینی شاہدوں  کے اُتاری ہوئی ویڈیو میں، 28 مئی کو لبنان کے جنوبی شہر صور کی ایک رہائشی عمارت پر، اسرائیلی حملے  کا لمحہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں آگ کا ایک  گولہ آسمان کی طرف بلند ہوا اور بعد میں دھوئیں کے کثیف بادل دیکھے گئے۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ