نیتن یاہو۔کوِجناوچ ملاقات، اجلاس میں صرف جمہوریہ سرپسکا کا جھنڈا رکھا گیا
دنیا
نیتن یاہو۔کوِجناوچ ملاقات، اجلاس میں صرف جمہوریہ سرپسکا کا جھنڈا رکھا گیا
نیتن یاہو نے بوسنین سرب لیڈر کوِجناوچ کے ساتھ ملاقات کی۔ اجلاس میں صرف جمہوریہ سرپسکا کا جھنڈا رکھا گیا۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے 22 جون کو مغربی القدس میں بوسنیا۔ہرزیگوینیا صدارتی کونسل کے سرب رکن زیلیکا کوِجناوچ کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے دوران صرف بوسنیا۔ہرزیگوینیا جمہوریہ سرپسکا کا جھنڈا دِکھائی دیا، کمرے میں بوسنیا ہرزیگوینیا کا قومی پرچم نہیں رکھا گیا۔ اسرائیل کے وزیرِ خارجہ نے بھی کوِچناوچ کے ساتھ ملاقات کی اور کہا کہ ‘سرب’ اسرائیل کے حقیقی دوست ہیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ نے، بوسنیا۔ہرزیگوینیا کی قانونی حیثیت کو نقصان پہنچانے، بوسنیا۔ہرزیگوینیا جمہوریہ سرپسکا کی عملاً علیحدگی کی حوصلہ افزائی کرنے اور سربرینتسکا نسل کُشی کی تردید کرنے کی وجہ سے، اپریل 2022 کو کوِجناوچ پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔

مزید ویڈیوز
ترکیہ نے کبھی بھی پولینڈ کی تقسیم کو قبول نہیں کیا: نوروسکی
پاکستان کے جنگی جہازوں نے ایرانی صدر کے طیارے کی ہمراہی کی۔
کینیڈا میں حملے کے بعد پولیس کاروائی،تین افراد ہلاک حملہ آور بھی شامل
یروشلم کے لاطینی اور یونانی پیٹریارکس نے غزہ شہر کا دورہ کیا
ورلڈ کپ میں نیا رجحان: وائی کنگ روئنگ شو
ٹکر کارلسن: یورپ کو تباہ کرنا ہمیشہ اسرائیل کا مقصد رہا ہے
“ایمیزون نسل کشی میں ملوث ہے"
کیر اسٹارمر نے برطانیہ کی لیبر پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
بریکنگ بیڈ سیریز کے اسٹار جیان کارلو ایسپوسیتو نے سعودی عرب میں فلم بندی کے دوران اسلام قبول کرلیا
اسرائیلی سفیر کا اقوام متحدہ کے ایک سینئر اہلکار کے خلاف شدید رد عمل