غزّہ کے بے گھر فلسطینی موسمِ گرما کی زور پکڑتی حدّت اور تنگ خیموں کی گھٹن سے بچنے کے لئے بحیرہ روم کے ساحل پر جمع ہو گئے۔ کنبوں کا کہنا ہے کہ ساحل ان چند ایک جگہوں میں سے ایک ہے جہاں بچے خواہ تھوڑی دیر کے لئے ہی کیوں نہ ہو اپنے کٹھن حالات کو بھول جاتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
فلسطینی، ساحل پر دِل بہلا رہے ہیں
غزّہ کے بے گھر فلسطینی موسمِ گرما کی زور پکڑتی حدّت اور تنگ خیموں کی گھٹن سے بچنے کے لئے بحیرہ روم کے ساحل پر جمع ہو گئے
مزید ویڈیوز