اسرائیل کی جنوبی لبنان میں  مکانات کو مسمار کرنے کی کارروائیاں جاری
مشرق وسطی
اسرائیل کی جنوبی لبنان میں مکانات کو مسمار کرنے کی کارروائیاں جاری
پیر کے روز جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیلی فضائی حملوں نے جنوبی لبنان کے علاقے دير قانون النهر کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ اور منہدم ہو گئے۔

قریبی قصبوں میں اسرائیلی بمباری جاری رہنے کی اطلاعات ہیں تو لبنانی فوجیوں نے علاقے کو محفوظ بنا لیا ہے؛  مقامی رہائشیوں نے نقصانات کی شدت کا جائزہ لینے کے لیے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ